سٹوڈیو کی بجائے سفید دیوار، دن کی روشنی، کیمرہ آنکھ کی سطح۔ پاسپورٹ فوٹو میکر پر 35×45 ملی میٹر (پاکستان، شینگن، برطانیہ)۔ امریکہ 2×2 انچ الگ ہے۔ سر اوپر دو تہائی میں۔ پردہ ہو تو پہلے بیک گراؤنڈ ریموور۔
پرنٹ اصل سائز، فٹ ٹو پیج نہیں۔ 300 dpi۔ پیشانی کٹی، ایک گال پر سایہ، پیلی روشنی — یہی وجہیں ونڈو پر رد ہوتیں۔ چار کاپیاں ایک 4×6 پر چھپوانی ہوں تو کاؤنٹر سے کہیں یا کولیج میکر استعمال کریں۔